میان جلد

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - (حیوانیات) کثیر خلیانتی جانور کے جنین میں درمیانی تہ، پرت (لاطینی:Mesoclerm)

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - (حیوانیات) کثیر خلیانتی جانور کے جنین میں درمیانی تہ، پرت (لاطینی:Mesoclerm)